یو اے ای کا ویزا، پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )متحدہ عرب امارات نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا، اب ویزے کےحصول کے لیے لوگوں کو اسلام آباد نہیں جانا پڑےگا۔

کراچی میں قائم کیے مگئے ویزا سینٹر میں عوام کی سہولت کیلئے11 کاؤنٹر بنائےگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
ویزا سینٹر کےقیام سے ویزے کےحصول کیلئے عوام کو ایجنٹوں سےنجات ملے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں