Browsing Tag

کورونا وائرس سے چونسٹھ افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد گیارہ ہزار پانچ سو چودہ ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد پانچ لاکھ انتالیس ہزار تین سو ستاسی ہوگئی۔