برطانیہ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں

برطانیہ( سٹار ایشیا نیوز )برطانیہ کی جانب روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں جن میں مختلف ادارے اور شخصیات بھی شامل ہیں۔

غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق روس کی86 شخصیات اور ادارےبرطانیہ کی نئی پابندیوں کا نشانہ بنےہیں۔

رپورٹس کےمطابق برطانیہ نےپابندیوں کیلئےروس کی توانائی کےبڑے اداروں کوہدف بنایا ہے۔

غیرملکی میڈیا کےمطابق برطانیہ نےپابندیوں میں اسلحہ ترسیل کی کمپنیوں کوبھی ہدف بنایا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر مملکت
رپورٹس کےمطابق برطانیہ روس سےہیرے،کاپر، المونیم اورنکل کی برآمدات پرپہلےہی پابندی لگاچکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں