امید ہے سپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمٰن کی رہائی کی خوش خبری دے گی، سراج الحق

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہےکہ امید ہےسپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمٰن کی رہائی کی خوشخبری دے گی۔

یہ بات امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان نےسپریم کورٹ کےباہرمیڈیا سےگفتگو کے دوران کہی ہے۔

ان کا کہنا ہےکہ مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ پر100 فیصدجھوٹا مقدمہ بنایاگیا،امید ہےکہ سپریم کورٹ انصاف کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی ریسلر 79 سال کی عمر میں چل بسے
سراج الحق کا یہ بھی کہنا تھاکہ مولانا ہدایت الرحمٰن گوادر کےلوگوں کےحقوق کیلئےکوشاں تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں