کشتواڑ( سٹار ایشیا نیوز )مقبوضہ کشمیر کےضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق ہیلی کاپٹر میں تین افراد سوار تھے،حادثے کے نتیجےمیں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: مسقط سے کراچی آنیوالے مسافر میں منکی پاکس وائرس کی علامات
رپورٹس کےمطابق علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیاگیا ہے۔