لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما اور سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن پاکستان تحریک انصاف کےصدر چوہدری پرویز الہٰی سے یکجہتی کےلئے ان کےگھر پہنچ گئے۔
میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما اعتزاز احسن نےکہاکہ عدالت کو مجبور کرنےکی کوشش کی جارہی ہےکہ وہ خود کہہ دے الیکشن90دن میں نہیں ہوسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں، مراد علی شاہ
انہوں نےمزید کہاکہ اگر سپریم کورٹ اپنا آرڈر خود تبدیل نہیں کرتی تو الیکشن14مئی کو ہی ہوں گے۔