سینکڑوں گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑی مالکان کو خبردار کردیا

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 515ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈائریکٹرموٹرز چوہدری آصف کی طرف سے گاڑیوں کے مالکان کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اپنے ٹوکن ٹیکس 15دن مزید پڑھیں

پاکستان میں کام کرنیوالے 8کمرشل بینکوں کو کروڑوں روپے جرمانہ، کس بینک کو کتنا جرمانہ کیا گیا؟ جانیے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر 8کمرشل بینکوں کو ساڑھے 7کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔” ڈیلی پاکستان گلوبل” کے مطابق مرکزی بینک کی طرف سے بینک الفلاح کو 18کروڑ 76لاکھ 52ہزار روپے، حبیب بینک لمیٹڈ کو مزید پڑھیں

صدر مملکت کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج،بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر آصف علی زرداری کے خطاب کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج اور شور شرابا کیا گیا۔ اور بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمینٹ کے مزید پڑھیں

سکولوں کے اوقات کار میں کمی کر دی گئی ،نوٹیفکیشن جاری

سکول ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں 15 منٹ کی کمی کر دی۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گرلز سکول صبح 7 بج کر 45 پر مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا مزید پڑھیں