دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی زمبابوے کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

ہرارے: پاکستان کی زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ خشک ہے، بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ فہیم اشرف کی جگہ تابش خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

خیال رہے کہ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے زمبابوے کو اننگز اور 116 رنز سے شکست دیدی تھی۔

Vinkmag ad

Star Asia

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

عید تک گجرنالے اور اورنگی نالے پر آپریشن فوری روکنے کا حکم

Read Next

اداکارہ اریبہ حبیب کو بھارتی فلم کا ٹریلر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا