ٹیسٹ رینکنگ جاری:بابراعظم کی تین درجے تنزلی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تین درجے تنزلی ہوئی ہے۔ بابراعظم چھٹے سے نویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

باوَلنگ اور آل راؤنڈر ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے۔

کپتان نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ اسٹیو اسمتھ عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

Vinkmag ad

Star Asia

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

’کلیجہ ٹھنڈاہوگیا‘، کنگنا کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند ہونے پر دلچسپ میمز وائرل

Read Next

پی سی بی پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے پر تیار