بیوی نادینے پر گھر داماد نے بااثروں سے مل کر سسرال کے گھر پر مبینا حملا کردیا

ٹھری میرواہ سیٹھارجہ تھانے کی حدود گائوں میوو خان شیخ میں بیوی نادینے پر گھر داماد نے بااثروں سے مل کر سسرال کے گھر پر مبینا حملا کردیا گولی لگنے سے ایک خاتون زخمی شوہر نے زبردستی بیوی کو لے گیا

سیٹھارجہ تھانے کی حدود میں شوہر اپنی بیوی کو لینے آیا سسرال کے انکار پر شوہر نے بااثروں کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکے اپنی بیوی انیلاں اسلامی کو زبردستی لے گیا اور خاتون گڈی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوئی جس کو زخمی حالت میں ٹھری میرواہ ھسپتال منتقل کیا گیا ایس ایچ او سیٹھارجہ کا کہنا ہے کے واقع کی جانچ کر رہے ہیں جانچ مکمل کرکے مقدمہ درج کیا جائے گا آخری اطلاع تک واقع کا کوئی مقدمہ بھی درج نہیں کیا گیا ناہی کوئی گرفتاری عمل میں آ سکی

اپنا تبصرہ بھیجیں