سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 2 ہزار    900 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2401 روپے کمی کے بعد 88 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 2 ہزار    900 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2401 روپے کمی کے بعد 88 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 42 ڈالر کمی سے 1685 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Vinkmag ad

Star Asia

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، وزیر اعظم

Read Next

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی