سال 2020ء میں دریافت ہوئے خزانے

کرونا وائرس کے دوران بھی ماہرین آثارِ قدیمہ کو کام کرنے سے نہیں روک سکی۔

سن 2020 کے دوران بھی ماہرین نے بیش قیمت خزانوں سمیت قیمتی اشیا کو ڈھونڈ نکالا۔ جس میں سنگ مرمر کا قیمی مجسمہ، تابوت اور حال ہی میں ترکی کے شہر سوگوت میں دریافت ہونے والا خزانہ ہے۔

مصر سے ملے تابوت

مصری دارالحکومت قاہرہ سے 30کلومیٹر کی دوری پر ممفس نامی قدیمی شہر کے قبرستان سے رواں برس ستمبر اور اکتوبر میں میں آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے ممی کے 13تابوت دریافت کیے تھے۔

تابوتوں پر منقش ڈھائی ہزار سال سے پہلے کے بتائے جاتے ہیں جبکہ تمام تابوتوں کو ماہرین نے نہایت احتیاط سے کھولا اور اپنا تحقیقی عمل آگے بڑھایا تھا۔ ان تابوتوں کی تفصیلات ابھی منظرعام پر نہیں لائی گئیں۔

جرمنی سے ملے مزدور کا مجسمہ

سن2020 میں ہی یونانی دارالحکومت ایتھنز میں کام کرنے والے مزدوروں کو اچانک ایک قدیمی مجسمہ ملا۔ اس کے مشاہدے سے معلوم ہوا کہ یہ یونانی دیوتا ہیرمیس کا مجسمہ ہے۔ اس کی تخلیق کا اندازہ تیسری یا چوتھی صدی کا لگایا گیا ہے۔

Vinkmag ad

Star Asia

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

سعودی عرب کی 5ہزار سال پرانی طویل دیوار

Read Next

عوام سے سرمایہ طلب کرنیوالی فراڈ کمپنیوں کی فہرست جاری