ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک 1900 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آرہی ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر 1900 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 7 ہزار 700 روپےہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 1629 روپے کم ہوکر 92335 روپےہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قدر 1798 ڈالر ہے۔

Vinkmag ad

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

پی ایس ایل6 ،کراچی کنگزکا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Read Next

سرفراز احمد اور شاہین آفریدی کے درمیان ’آل از ویل‘ ہوگیا