بنوں میں لڑکے سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے دو ملزمان گرفتار

بنوں میں لڑکے سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ غوریوالا کے علاقے میں دو ملزمان نے 14 سال کے لڑکے سے جنسی زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی۔

ملزمان نے بچے کے والد سے 70 ہزار روپے کا مطالبہ کیا اور نہ دینے کی صورت میں ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی۔

ملزمان نے 40 ہزار روپے وصول کر لیے ، باقی پیسوں کا مطالبہ کرتے رہے ، جس پر والد نے پولیس کو رپورٹ کی۔

Vinkmag ad

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

انصاف لائرز فورم کا اجلاس، قاضی فائز کیس کے فیصلے کیخلاف درخواستیں دائر کرنے کی قرارداد منظور

Read Next

پی ایس ایل6 ،کراچی کنگزکا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ