اسلام آباد سمیت کے پی اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا (کے پی) اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

آزاد کشمیر میں مظفرآباد، بالاکوٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

پشاور، سوات ، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 اور زلزلےکی گہرائی 20کلو میٹر ریکارڈکی گئی، زلزلے کا مرکز مینگورہ سے 20 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

Vinkmag ad

Star Asia

اسٹار ایشیا پاکستان کا مقبول نیوز چینل ہے۔

Read Previous

کیا حکومت کا صرف عطیہ کی گئی ویکسین پر زندہ رہنےکا منصوبہ ہے؟ شیری رحمان

Read Next

انصاف لائرز فورم کا اجلاس، قاضی فائز کیس کے فیصلے کیخلاف درخواستیں دائر کرنے کی قرارداد منظور