وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کینال ریسٹ ہاؤس راجن پور آمد,,,,,وزیراعلیٰ نے راجن پور کیلئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح کیااور سنگ بنیاد رکھا عثمان بزدار نے لائیوسٹاک سروسز ٹریننگ سنٹر فاضل پور کا افتتاح کیا،،،، منصوبہ 8 کروڑ 80لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل کیاگیاہے

0 17

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا راجن پو رکی ترقی کے لئے بڑے پیکیج کااعلان،،،اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کے تمام پسماندہ علاقوں کی یکساں ترقی پاکستان تحریک انصاف کا نصب العین ہے،،،،راجن پور کے پسماندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی اب حکومت کی ترجیحات میں اولین ہے،،،راجن پو رمیں 804 ترقیاتی منصوبے زیرتکمیل ہیں،،،ان منصوبوں کو تقریباً 20 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا،،،جنوبی پنجاب کی ترقی پاکستان تحریک انصاف کے منشو رمیں شامل ہے،،عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ قائم ہو چکا ہے،،،،آپ کے پاس ضلع راجن پور کیلئے بڑا ڈویلپمنٹ پیکیج لے کر حاضر ہوا ہوں،،،،ضلع راجن پو رکے عوام کیلئے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال نعمت کے مترادف ہے،،،اس پراجیکٹ کو 8 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.