این سی او سیکے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تمام صوبوں نے کورونا کےخلاف ملکرکام کیا،تمام وزرائے اعلیٰ کا شکریہ ،کورونا ویکسی نیشن تقریب اتحادکامظہر ہے ۔

0 18

این سی او سیکے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تمام صوبوں نے کورونا کےخلاف ملکرکام کیا،تمام وزرائے اعلیٰ کا شکریہ ،کورونا ویکسی نیشن تقریب اتحادکامظہر ہے ۔
اسدعمر کاکہناتھا کہ مشکل وقت میں سب ملکر کام کرتے ہیں ،اللہ نے بہت کرم کیا کہ مشکل حالات میں بہترنتائج حاصل کرسکے ،این سی او سی کی ٹیم بہترین کام کررہی ہے،چین نے ہمیشہ کی طرح مشکل وقت میں پاکستان کاساتھ دیا،وزارت صحت نے وبا سے نمٹنے میں کلیدی کردار ادا کیا،آسٹرازنیکا کی ویکسین بھی جلد آنی شروع ہو جائے گی،سابق معاون خصوصی ظفرمرزا کابھی شکرگزار ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.