وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان،رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان، اراکین پنجاب اسمبلی رانا شہباز احمداورمیاں محمد آصف کی ملاقات،،،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منتخب نمائندوں کے حلقوں کے مسائل سنے اوران کے حل کیلئے موقع پر ہی ہدایات دیں

0 18

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کے پسماندہ شہروں کی ترقی پر پوری توجہ ہے،،،ماضی میں وسائل کو من پسند شہروں پر خرچ کر کے دورافتادہ علاقوں کو نظر انداز کیاگیا،،،ب پنجاب کے نظر انداز علاقوں کی جانب وسائل کا رخ موڑا گیا ہے،،،،نئے پاکستان میں پنجاب ترقی کے سفر میں سبقت لے گا،،عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے،،پی ڈی ایم کی استعفیٰ پولیٹیکس بری طرح ناکام رہی ،،،عوام کی حمایت سے تحریک انصاف کے مینڈیٹ کے خلاف ہر سازش ناکام بنائی

Leave A Reply

Your email address will not be published.