معاون خسوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جھوٹوں کی راجکماری کو ملک قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں،

0 23

معاون خسوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جھوٹوں کی راجکماری کو ملک قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں،،،راجکماری کو ایسے ججز چاہیےجو کرپٹ شاہی خاندان کی مرضی و منشا کے مطابق فیصلہ سنائے،،اپنے پیغام میں فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ شاہی خاندان کا بوسیدہ ماضی گواہ ہے کہ انہیں اپنی مرضی کا ریفری اور میدان چاہیے،،وزیراعظم نےکھلے دل سے براڈشیٹ تحقیقات کا اعلان کیا،،،بغلیں بجانےوالے چیلے،کنیزیں اب گھبراہٹ کا شکار ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.