کراچی لوٹ مار کی وارداتیں آئے روز کا معمول بن گئی ،

0 15

اب رخ کرتے ہیں کراچی کا جہاں لوٹ مار کی وارداتیں آئے روز کا معمول بن گئی ،،،،تین نا معلوم ملزمان نے بفر زون میں واقع رائس ان مارٹ لوٹ لیا،واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر اگئی

کراچی میں ڈاکووں نے کورونا ایس او پیز کے تحت ماسک کی پابندی کو پولیس سے بچنے کا زریعہ بنا لیا،،،،،،،تیموریہ تھانے کی حدود بفرزون 15 اے تھری میں واقع رائس ان مارٹ میں تین نا معلوم ملزمان چہروں پر ماسکے لگا کر داخل ہوئے،،،،،، اور اسلحے کے زور پر مارٹ کے مالک اور وہاں موجود گاہکوں سے موبائل فونز و نقدی چھینی اور لوٹ مار کے بعد باآسانی فرار ہو گئے،،،،،،،واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے باوجود پولیس ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کر سکی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.