کورونا وائرس سے 43 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی۔

0 20

کورونا وائرس سے 43 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 30 ہزار 818 ہوگئی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 927 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 52 ہزار 925، سندھ میں 2 لاکھ 39 ہزار 935، خیبر پختونخوا میں 64 ہزار 945، بلوچستان میں 18 ہزار 715، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 899، اسلام آباد میں 40 ہزار 629 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 770 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.