وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیچہ وطنی میں مختلف وفود کی ملاقاتیں

0 22

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیچہ وطنی میں مختلف وفود کی ملاقاتیں،،،وزیراعلی عثمان بزدار سےمختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 8سے زائد وفود نے ملاقاتیں کیں،،،ملاقات کرنے والوں میں سابق ناظمین، کونسلرز، پی ٹی آئی عہدیدار، سوشل میڈیا ورکرز، وکلاء، ا تاجران اور صحافی شامل تھے،،،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وفود کے شرکاء کی تجاویز اور مسائل کو سن کر فوری عملدرآمد کے احکامات جاری کئے،،،،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا تاجروں کی تجویز پر سبزی منڈی چیچہ وطنی کی توسیع کے منصوبے کا جائزہ لینے کا حکم،،،،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی دکانداروں کی تجویز پر چیچہ وطنی میں ماڈل بازاروں کی پلاننگ کرنے کی ہدایت

Leave A Reply

Your email address will not be published.