شیخ رشید نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس اہمیت اختیار کر جائے گا اور پناما ٹو بنے گا،

0 16

شیخ رشید نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس اہمیت اختیار کر جائے گا اور پناما ٹو بنے گا، مریم نواز کی مزید جائیدادیں سامنے آنیوالی ہیں، مریم نواز کو مشورہ ہے وہ دستاویز پڑھیں یا کسی سے پڑھوائیں، اپوزیشن لانگ مارچ کرے بھرپور تعاون کریں گے
وزیر داخلہ شیخ رشید نے نادرا سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج پر اپوزیشن نے تعاون کیا، فضل الرحمان دعوت دیتے تو اسرائیل کیخلاف ریلی میں شامل ہوتا، فضل الرحمان سب سے زیادہ خسارے میں رہنے والے ہیں، ان کے ساتھ پہلے بھی ہاتھ ہوا، اب بھی ہوگا، ختم نبوت کیخلاف قانون میں فضل الرحمان نے ن لیگ کا ساتھ دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.