کورونا وائرس سے 54 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 157 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 146 ہوگئی

0 18

کورونا وائرس سے 54 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 157 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 146 ہوگئی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 363 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 51 ہزار 603، سندھ میں 2 لاکھ 38 ہزار 470، خیبر پختونخوا میں 64 ہزار 373، بلوچستان میں 18 ہزار 670، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 894، اسلام آباد میں 40 ہزار 430 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 706 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.