معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ پی ڈی ایم کے سرکسی فنکارملک بھرمیں بری طرح پٹ گئے،

0 19

معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ پی ڈی ایم کے سرکسی فنکارملک بھرمیں بری طرح پٹ گئے،یہ الیکشن کمیشن آفس کے سامنے سیاسی سرکس دکھائیں گے۔
فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ جعلی راجکماری وہی پرانے راگ الاپ کرعوام کوبیزارکرےگی،مولانامدرسے کے طلباکو سیاسی ایندھن کے طورپراستعمال کررہے ہیں،فضل الرحمان ایک بارپھراقتدارکے حلوے سے محروم رہ جائیں گے،انہوں نے کہاکہ لاڈلہ شہزادہ ٹی وی سکرین کے سامنے تماشہ انجوائے کرےگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.