عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہرکے دوران کیسز میں اضافے پر لاہوراورگوجرانوالہ کے مزیدعلاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادیاگیا

0 18

عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہرکے دوران کیسز میں اضافے پر لاہوراورگوجرانوالہ کے مزیدعلاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادیاگیا
کورونا کیسز میں اضافے پر لاہور کے 17،گوجرانوالہ کے مزید 3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذکردیا گیا،،لاک ڈاؤن والے علاقوں میں شاپنگ مالز،ریسٹورنٹس،دفاتربندرہیں گے ،،،تاہم میڈیکل سٹورز،لیبارٹریز،،،ہسپتال اورکلینکس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.