چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام دشمن حکومت کی ہر سازش ناکام بنائیں گے

0 15

سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ کے جزائر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مزدوروں کو بے روزگار کرنا حکومت کی سازش ہے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں صحت کا نظام بٹھا دیا گیا، تجاوزات کے نام پر غریبوں سے چھت چھینی گئی، پیپلز پارٹی مزدور دشمنوں کے سامنے دیوار بن کر کھڑی رہے گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.