وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کے خلاف بھارتی عزائم بے نقاب کرتے رہیں گے

0 16

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ 2019 میں کہاتھابالاکوٹ واقعہ مودی حکومت نے انتخابی فائدہ اٹھانے کیلئے استعمال کیا،،،،2019 میں یو این جنرل اسمبلی میں یہ بات کہی تھی،،،،بالاکوٹ واقعہ کو فاشسٹ مودی حکومت نے انتخابی فائدے کیلئے استعمال کیا،،،حالیہ انکشافات نے مودی سرکاراور بھارتی میڈیا کا گٹھ جوڑ بے نقاب کردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.