معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ نومبرگیا دسمبر گیا آدھا جنوری گزر گیاپی ڈی ایم سے کچھ نہ ہوا،

0 14

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ نومبرگیا دسمبر گیا آدھا جنوری گزر گیاپی ڈی ایم سے کچھ نہ ہوا،آر ہوانہ پار،بس مریم حکومت کو دھمکیاں دے رہی ہیں۔
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سینیٹ الیکشن میں ان کے اتحاد کا پتہ چل جائے گا،گڑھی خدابخش میں نوازشریف کو خطاب کی اجازت نہیں دی گئی ،مولانا کے پنڈی مارچ سے پیپلزپارٹی لاتعلقی کااعلان کرچکی ،مریم نواز آج چچا کے آنسو پونچھنے گئی تھیں،چچا کومشورہ ہے مریم کے مشورے پر عمل نہ کیجیے گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.