اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام سے روک دیا۔

0 19

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وکیل سے استفسار کیا سپریم کورٹ فیصلے کے تحت اس عہدے کا اشتہار دیا گیا ؟ چیئرمین پی ٹی وی کیس میں زائد عمر سے متعلق رعایت دی ؟ عمر کی حد میں نرمی کا جواز نہیں دیا، بغیر فیصلہ پڑھے سمری بھجوا دی، وزارت اطلاعات نے عطا الحق قاسمی کیس میں جو غلطیاں تھیں وہی کیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.