فواد چودھری نے کہا ہے کہ میڈ اِن پاکستان طبی آلات کی تیاری بڑی کامیابی،

0 6

فواد چودھری نے کہا ہے کہ میڈ اِن پاکستان طبی آلات کی تیاری بڑی کامیابی، اس سال جدید مشینری بنانے والے ملکوں میں شامل ہو جائیں گے
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 2021 کا سال صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات اور مشینوں کیلئے گیم چینجر سال ہو گا، ہم جو اپنی سرنج تک نہیں بناتے تھے، اس سال انتہائی جدید مشینری بنانے والے ملکوں میں شامل ہو جائیں گے، کم از کم دنیا کے دو بڑے برانڈز پاکستان میں اپنی فیکٹری لگانے کو تیار ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.