وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کےساتھ مل کرٹیم بنائی ہے،

0 5

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ٹیم چندہفتوں میں گلگت بلتستان کیلئے تاریخی پیکج تیارکریگی،وزیراعظم کی ترجیح وہ پاکستانی ہیں جوپسماندہ علاقے سے ہیں،دونہیں ایک پاکستان۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.