وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز نے ماضی کے حکمرانوں کی کرپشن کوعیاں کیا،

0 7

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز نے ماضی کے حکمرانوں کی کرپشن کوعیاں کیا،،، تو اب براڈ شیٹ نے منی لانڈرنگ اور بدعنوانی کو بڑے پیمانے پر بے نقاب کر دیا،،،، یہ اشرفیہ انتقامی کارروائی کے کارڈ کے پیچھے نہیں چھپ سکتی
وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ،،،کہ اشرافیہ نے بیرون ملک میں غیر قانونی اثاثے بنانے کیلئے منی لانڈرنگ کی،، اور بعد میں این آر او کا سہارا لیا،،، این آر او سے اشرافیہ نے لوٹی دولت کو تحفظ فراہم کیا گیا،،،، اس صورتحال سے سب سے زیادہ پاکستانی عوام کو نقصان ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.