لاہور: آئی جی پنجاب کی زیر صدارت لاہور پولیس کے پیشہ ورانہ امور کے بارے اہم اجلاس

0 8

لاہور: آئی جی پنجاب کی زیر صدارت لاہور پولیس کے پیشہ ورانہ امور کے بارے اہم اجلاس
لاہور: معاشرے سے بدمعاشوں اور قبضہ گروپوں کا خاتمہ لاہور پولیس کی اولین ترجیح ہونی چاہئیے۔ آئی جی پنجاب
لاہور: کرائم ہاٹ سپاٹ ایریاز کی نشاندہی کے ساتھ وہاں ڈولفن اور پیرو کے پٹرولنگ پلان کو مزید موثر بنایا جائے۔ آئی جی پنجاب
لاہور: شریف شہریوں کی املاک ہتھیانے والے بدمعاشوں اور قبضہ گروپوں کے خلاف زیرو ٹالرینس کے تحت کاروائی کی جائے۔ آئی جی پنجاب
لاہور: جرائم کی روک تھام اور ملزمان کو پابند سلاسل کرنے کیلئے انویسٹی گیشن معیار میں بہتری کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ آئی جی پنجاب
لاہور: کرائم پاکٹس میں پیک ٹائم کے دوران سرکل افسران خود فیلڈ میں پٹرولنگ پلان اور صورتحال کی مانیٹرنگ کریں۔ آئی جی پنجاب
لاہور: منشیات فروشی کے قلع قمع کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مزید تیزی لاتے ہوئے ملزمان کو پابند سلاسل کیا جائے۔ آئی جی پنجاب
لاہور: بڑے مگر مچھوں کو ٹارگٹ کرنے کے ساتھ تعلیمی اداروں کے گرد منشیات فروشی میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔ آئی جی پنجاب
لاہور: سپروائزری افسران مثالی لیڈر کا کردار ادا کرتے ہوئے ماتحت سٹاف سے بہترین پرفارمنس لیں۔ آئی جی پنجاب
لاہور: بہتراخلاق، مثبت رویے اور عوام دوست پولیسنگ سے شہریوں کے ساتھ روابط کو بہتر سے بہتر بنائیں۔ آئی جی پنجاب

Leave A Reply

Your email address will not be published.