قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایاجا رہا ہے،

0 11

قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایاجا رہا ہے، دن کی مناسبت سے مزار قائبانی پاکستان محمد علی جناح ؒکا یوم پیدائش، کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی میجرجنرل عمراحمدبخاری تھے۔ تقریب میں اعلیٰ فوجی وسول حکام کیساتھ لوگوں کی بڑی تعدادشریک ہوئی۔ آغاز قومی ترانے سے کیا گیا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کےکیڈٹس نےگارڈز کےفرائض سنبھال لیے۔
د پر گارڈز تبدیلی کی تقریب ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار کی سیکیورٹی سنبھال لی
کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی میجرجنرل عمراحمدبخاری نےمزارقائدپرپھول چڑھائےاورفاتحہ خوانی کی، بانی پاکستان کو اعزازی سلام بھی پیش کیا گیا، مہمان خصوصی میجرجنرل عمراحمدبخاری نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبندکئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.