وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اہل خانہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں

0 10

عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کے اہل خانہ کے ٹیسٹ کروائے گئے تھے جس رپورٹ آ ج آگئی ہے اور تمام ٹیسٹ منفی آئے ہیں ۔عثمان بزدار کا کہناتھا کہ اللہ کے فضل سے میری فیملی کے تمام افراد کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں ، میں فی الحال قرنطینہ میں ہوں اور پہلے سے طبیعت میں مزید بہتر ی آئی ہے ، گھر سے ہی سرکاری امور اسرانجام دے رہاہوں ، عوام کورونا سے بچاﺅ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.