وزیراعظم عمران خان نے وژن 2050 پلان پرعملدرآمدکا آغازکردیا،

0 14

وزیراعظم عمران خان نے وژن 2050 پلان پرعملدرآمدکا آغازکردیا،وزیراعظم نے ملک کے بڑے صنعتی شہروں کومراعات دینے کافیصلہ کیا ہے،فیصل آبادکے بعد سیالکوٹ کیلئے بھی ترقیاتی پیکج کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم عمران خان سیالکوٹ کیلئے 5 میگاپروجیکٹس کااعلان کریں گے،وزیراعظم کل عثمان ڈارکی دعوت پر سیالکوٹ کادورہ کریں گے،وزیراعظم سیالکوٹ کیلئے نجی ایئرلائن کا افتتاح کریں گے،وزیراعظم سیالکوٹ کیلئے واٹرفلٹریشن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

سیالکوٹ میں 5 بڑے گرین پارکس بھی وزیراعظم ترقیاتی پیکج میں شامل ہیں،سیالکوٹ میں سٹوریج سسٹم کی ری انجینئرنگ بھی منصوبوں میں شامل ہیں، معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ ترقیاتی پیکج کی منصوبہ بندی وژن 2050 پلان کے تحت کی، سیالکوٹ سے ڈھائی ارب ڈالرکی ایکسپورٹ کی جاتی ہے،سیالکوٹ 10 ارب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.