Browsing Tag

شہباز گل نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاؤنٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا ؟ یہ واضح ہو گیا کہ مولانا بیرونی ایجنٹ کے طور پر پیسہ لے کر ملک میں امن و امان خراب کر رہے ہیں