سونم کپور اور ان کے شوہر کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں کہ جسے دیکھ کر آپ انند آہو جا کی قسمت پر رشک کریں گے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں کی نجی زندگی گا ہے بگائے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہے ۔ جس میں ان کی شادی ، اور دیگر ساتھی اداکاروں کے ساتھ تعلقات ہونے کے باعث مداحوں کا بھر پور تجسس ہو تا ہے۔ انہی میں ایک بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ہیں ۔ جن کی شادی حالیہ سال 6 مئی کو ہوئی تھی ۔ سونم کپور اور آنند ہو جا کی شادی کو میڈیا نے بھر پور کوریج دی گئی تھی ۔ حال میں ہی سونم کپور کی نئی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں جن میں وہ اپنے خاوند کے ساتھ تقریب میں موجود ہیں ۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل؛ ہوتے ہی مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا ا ور دونوں کے لیے نیک تمناؤں کا ا اظہا ر بھی کیا ۔

 

- Advertisement -

You might also like

- Advertisement -