میری’’ بولڈنیس ‘‘ کے پیچھے میری والدہ کا ہاتھ ہے:زرین خان کا انکشاف

لاہور (سٹارایشیانیوزاسپیشل) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ میری’’ بولڈ نیس ‘‘ کے پیچھے میری والدہ کا ہاتھ ہے۔

اداکارہ زرین خان اب فلموں میں بولڈ اداکاری کرنے کو ترجیح دے رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ اب ان پر فلموں کی بارش ہو رہی ہے ۔ اچانک سے بولڈ اداکاری کی طرف آنے کے حوالے سے زرین خان کا کہنا ہے کہ میری بولڈنیس کے پیچھے میری والدہ کا ہاتھ ہے ۔ فلم ہیٹ سٹوری 3 کرتے وقت بہت زیادہ الجھن کا شکار تھی مگر والدہ سے بات کرنے کے بعد میں پراعتماد ہو گئی۔

- Advertisement -

You might also like

- Advertisement -