لاکھوں دلوں کی دھڑکن خوبصور ت پاکستانی ادکارہ نے شوبز انڈسٹری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا ، نام جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور (سٹارایشیانیوزاسپیشل) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ نرما نے بھی شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔ اداکارہ نرما کو طویل عرصے سے فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام نہیں ملا تھا جس کے باعث وہ دلبرداشتہ ہو چکی تھیں ۔

اب اداکارہ نرما نے شوبز کو مکمل طور پر خیر آباد کر دیا ہے اور مستقبل میں وہ صرف گھریلو ذمے داریاں سنبھالیں گی ۔

- Advertisement -

You might also like

- Advertisement -