دپیکاپڈوکون اپنے دولہارنویرسنگھ کی کس ادا پر فدا ہوگئیں؟ بتادیا

ممبئی (سٹٓارایشیا نیوزاسپیشل)دپیکا پڈوکون نے اپنے ہونیوالے شوہر رنویرسنگھ سے پہلی ملاقا ت اور محبت کی کہانی سامنے لے آئی ہیں۔
ہندوستان ٹائمز کے مطابق دپیکا نے اپنے ایک انٹرومیں انکشاف کیاکہ جب رنویر سے پہلی ملاقات ہوئی تو انہیں لگا کہ وہ ان کی ٹائپ کے نہیں، محبت کا آغاز 6 سال قبل فلم’رام لیلا‘ کے سیٹ پر ہوا تھا۔
کافی ود کرن میں ایک سوال کے جواب میں دپیکا نے بتایا کہ انہیں رنویرسنگھ سے محبت ان کی دو عادتوں کی وجہ سے ہوئی ایک یہ کہ وہ بہت زیادہ جذباتی ہیں اور کھل کر
کرتے ہیں ۔ اداکارہ نے یہ انکشاف بھی کیا کہ انہیں رنویر کے لائف سٹائل ، فیشن اور سونے کی عادت سے نفرت ہے، وہ صرف برداشت کرتی ہیں۔

- Advertisement -

You might also like

- Advertisement -