ایندھن بحران یا انتظامی مسائل، قومی ایئر لائن کی 8پروازیں منسوخ

ایندھن بحران یا انتظامی مسائل، قومی ایئر لائن کی 8پروازیں منسوخ کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تربت کی پروازیں پی کے 501اور پی کے 502منسوخ کر دی گئی،اسی طرح لاہور کی پروازیں پی کے 302اور پی کے 303 بھی منسوخ کر دی گئی،کراچی سے کوئٹہ کی پروازیں پی کے 310اور پی کے 311کو بھی منسوخ کر دیا گیا،اسلام آباد کی پروازیں پی کے 368اور پی کے 369منسوخ کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں