ماں نے سوئے ہوئےننھے بیٹوں کے ساتھ وہ کام کردیا جو پڑھ کر آپ کی روح کانپ اٹھے گی

کربوغہ میں والدہ نے دو بچوں کو سوتے ہوئے ذبح کردیا،پولیس کے مطابق دونوں بچوں کی عمریں بالترتیب دو سال اور 5سال ہے۔ وقوعہ کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور قاتل ماں کو فوری گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر خاتون کا ذہنی توازن درست معلوم نہیں ہورہا،تحقیقات کررہے ہیں، کیس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں