لاہور کے علاقے گڑھی شاہومیں کریکردھماکا

لاہور(سٹٓارایشیا نیوزاسپیشل)لاہور کے علاقے گڑھی شاہومیں کریکردھماکاہواجس پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

سٹٓارایشیا نیوزاسپیشل کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں کریکر دھماکا ہوا جس میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا،جبکہ ایک گھرسے دستی بم بھی برآمدہوا ہے۔

- Advertisement -

You might also like

- Advertisement -