سونا کی قیمتوں میں حیران کن کمی ، آج کا کیا ریٹ جانیئے اس خبر میں

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا2ڈالر بڑھ کر 1189ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب300روپے اور257روپے کمی سے61700 اور 52898 روپے پر آگیا۔

- Advertisement -

You might also like

- Advertisement -