تحریک انصاف سے مذاکرات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن نےدو ٹوک پیغام میں کہا ہےکہ تحریک انصاف سےمذاکرات نہ پہلےکر رہےتھے نہ اب کریں گے۔

ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نےکہاکہ الیکشن کب ہوں گے؟یہ پی ڈی ایم کا متفقہ فیصلہ ہوگا۔

انہوں نےکہاکہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سےپہلے دیکھنا ہوگا ملک کو نئےہنگاموں کی بھینٹ چڑھانا ہے؟یا معیشت کو کھڑاکرنا ہے؟
یہ بھی پڑھیں: عراق کا دورہ کر کے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں، بلاول بھٹوزرداری
مولانا فضل الرحمٰن کاکہنا ہےکہ پی ٹی آئی نے ریاستی اداروں پرحملہ کیا،آرمی ایکٹ تو حرکت میں آئےگا، پابندی کا فیصلہ عدالت کوکرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں