مردانہ بانجھ پن کو ختم کرنے میں مدد فراہم کرنے والی ایپلی کیشن تیار کرلی گئی

یورپی ملک جرمنی کے ماہرین نے ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کرلی جو کہ مردانہ بانجھ پن کو ختم کرنے میں معاونت فراہم کرتی ہے، طبی ویب سائٹ کے مطابق یورپین ایسوسی ایشن آف یورولاجی کی سالانہ کانفرنس میں پیش مزید پڑھیں

بالوں کو بہترین کرنے کیلئے کتنے دن بعد دھونا چاہیے ؟ ماہرین نے حتمی جواب دیدیا

بالوں کی بہترین صحت کے لیے انہیں کتنے دن بعد دھونا چاہیے؟ ماہرین نے بالآخر اس سوال کا حتمی جواب دے دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ بال دھونا بظاہر ایک اچھا آئیڈیا لگتا مزید پڑھیں

بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

وزارت قومی صحت کا بتانا ہے کہ سندھ کے ضلع بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزارت قومی صحت کےمطابق رواں سال 83 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے،ان ماحولیاتی نمونوں میں پائے مزید پڑھیں

نمونیا سے بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، مزید کتنے چل بسے؟

صوبہ پنجاب میں نمونیا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، مزید 13 بچے والدین کو ہمیشہ کیلئے روتا بلکتا چھوڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2 بچے جاں بحق ہوئے، پنجاب بھر میں مزید پڑھیں

بہاولپور : 24گھنٹوں میں نمونیا سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے،رواں برس مرنے والے بچوں کی تعداد 37 ہو گئی

بہاولپور کے بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں 24گھنٹوں کے دوران نمونیا انفیکشن سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایم ایس بہاول وکٹوریہ ہسپتال ڈاکٹر عامر بخاری کے مطابق رواں سال نمونیا انفیکشن سے جاں مزید پڑھیں

پنجاب میں مزید 13 بچے نمونیا کے سبب موت کی نیند جا سوئے، لاہور میں کتنےنئے کیسز سامنے آگئے؟

پنجاب میں مزید 13 بچے نمونیا کے سبب موت کی نیند جا سوئے، لاہور میں مزید 280 کیسز سامنے آ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 122 افراد نمونیا کے موذی مرض مزید پڑھیں

بچے نمونیہ کے نشانے پر ، مزید کتنے جگر کے ٹکڑے والدین سے جدا ہو گئے؟

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 10 بچے نمونیہ کے سبب موت کے منہ میں چلے گئے۔ پنجاب میں شدید سردی انسانی جانیں نگلنے لگی، 24 گھنٹوں میں نمونیا کے مزید 668 کیسز سامنے آئے، رواں جنوری کے پہلے 20 مزید پڑھیں

لاہور:گھرپرموجود نہ ہونے کے باعث ایک لاکھ بچے پولیوکے قطروں سے محروم

صوبائی دارالحکومت میں ایک لاکھ بچے گھر پرموجود نہ ہونے کی وجہ سے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے محروم رہے۔اس حوالے سے ذرائع انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں 79 ہزار، راولپنڈی میں 44 مزید پڑھیں

بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بیرون ملک سے شہرقائد پہنچنے والےمزید 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آگیا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے جن 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا ان میں 50 سالہ مینگورہ مزید پڑھیں