امریکہ, دکان میں چوری کرنے پر 2 بھارتی طالبات گرفتار

امریکہ میں دکان میں چوری کرنے پر 2بھارتی طالبات کو گرفتار کر لیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارت میں ایک طالبہ کا تعلق ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے ہے اور دوسری ریاست آندھرا پردیش کے شہر گونترا مزید پڑھیں

دنیا کی بد ترین جیل کے اندر قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے؟

افریقی ملک کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں واقع کامیتی جیل کو دنیا کی بدترین جیلوں میں شمار کیا جاتا ہے، جہاں قیدیوں کے لیے پانی کی سہولت بھی نہیں ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ جیل 1200ایکڑ بے آب و مزید پڑھیں

برطانیہ میں دوران پرواز ایک شخص نے ساتھی مسافر پر حملہ کردیا

برطانیہ میں دوران پرواز ساتھی مسافر پر حملہ کرنے والے ایک شخص کو مانچسٹر ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ یہ ایزی جیٹ کی پرواز تھی، جو پیرس سے برطانیہ کے مانچسٹر ایئرپورٹ پر پہنچی تھی۔ پرواز کے لینڈ کرنے مزید پڑھیں

طویل ترین عرصے تک کورونا وائرس میں مبتلا رہنے والا شخص انتقال کر گیا

طویل ترین عرصے تک کورونا وائرس میں مبتلا رہنے والا شخص انتقال کر گیا۔ نیدرلینڈز کے اس 72سالہ شخص کو فروری 2022ءمیں کورونا وائرس لاحق ہوا اوروہ 613دن تک اس وائرس کا شکار رہا۔ اس دوران کورونا وائرس نے مریض مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں اپنی فحش اداکارہ گرل فرینڈ کو دھوکہ دینے والا جھوٹا شخص اپنا ہی جھوٹ بھول بیٹھا

آسٹریلیا میں ایک آدمی نے کسی اور لڑکی سے ملنے جانے کے لیے اپنی گرل فرینڈ سے بون کینسر لاحق ہونے کا سنگین جھوٹ بولا مگر بعد ازاں ایسی غلطی سے پکڑا گیا کہ سن کر آپ کے لبوں پر مزید پڑھیں

حریم شاہ کی قابل اعتراض ویڈیوز لیک, لیکن اب کی بار یہ حرکت کس نے کی؟ ٹک ٹاکر کا ردعمل آگیا

چند دن سے ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک بار پھر موضوع بحث ہیں اور اس بار ان کی قابل اعتراض ویڈیوز لیک ہو کر منظرعام پر آئی ہیں جن میں انہیں کسی اجنبی شخص کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

اقراء عزیز کے پھر سے ماں بننے کی افواہوں پر یاسر حسین پھٹ پڑے، بیان سامنے آگیا

معروف پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز ویسے تو سوشل میڈیا پر اپنے ڈراموں اور اداکاری کے باعث سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتی ہیں، تاہم پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ ان کی نجی زندگی سے متعلق بھی صارفین تجسس کا شکار مزید پڑھیں

تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے بری خبر، سریا مہنگا ہوگیا

صوبائی دارالحکومت کی لوہا مارکیٹ میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے دوران سریے کی قیمتوں میں 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، لوکل سریا مزید پڑھیں

سینکڑوں گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑی مالکان کو خبردار کردیا

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 515ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈائریکٹرموٹرز چوہدری آصف کی طرف سے گاڑیوں کے مالکان کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اپنے ٹوکن ٹیکس 15دن مزید پڑھیں