پاکستانی ٹیم کا ٹاپ آرڈر ایک بار پھر ناکام،،،پاکستانی کرکٹ ٹیم دوسرے ٹی ٹوینٹی میں بڑا سکور کرنے میں ناکام،،،

0 15

پاکستانی ٹیم کا ٹاپ آرڈر ایک بار پھر ناکام،،،پاکستانی کرکٹ ٹیم دوسرے ٹی ٹوینٹی میں بڑا سکور کرنے میں ناکام،،،بابر اعظم آج پھر فیل ،،،پریٹوریس کی تباہ کن باؤلنگ کے باعث پاکستانی ٹیم 20 اوورز میں صرف 144 رنز ہی بنا سکی،،رضوان کے سوا کسی کا بلا نہ چل سکا،،،کیا پاکستان 144 رنز کا دفاع کر سکے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.